آدھی رات کی ملاقات

Published 10/22/20260 views0 likesur

aurora

@aurora

NazmHub owner

آدھی رات کی ملاقات

فائنل میں اب تیس گھنٹے بھی پورے نہیں بچے تھے، اور پانچوں دوست صبح سویرے خالی گراؤنڈ میں جمع تھے — وہی گراؤنڈ جہاں دو دن پہلے احمد کا کٹ بیگ ملا تھا۔

رزوان کی آنکھیں سرخ تھیں۔ اس نے رات بھر آنکھ نہیں جھپکی تھی۔

’’ولید بھائی...‘‘ اس نے دھیمی آواز میں کہا، ’’جو بات مجھے کہنی ہے... آج نہیں۔ مجھے ایک رات اور دے دو۔ کل صبح، فجر کے بعد، میں سب کچھ بتا دوں گا۔ وعدہ۔‘‘

Want to keep reading?

You've read the beginning — sign up free to unlock the full story and join the community.

Tags:#serial#teen

Sign in to like, save or comment.

Comments (0)

Loading……

Sign in to join the discussion.