سرخ کاغذ کا ٹکڑا
Published 10/14/20260 views0 likesur
aurora
@aurora
NazmHub owner

دانِیال کی بات سنتے ہی مہنور کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔
"ہو سکتا ہے... وہ ہی ہو جس نے ہِرا کے ڈیسک میں نوٹ رکھا تھا؟" حِرا نے دھیمی آواز میں کہا۔
مہنور نے انکار میں سر ہلایا، مگر دل اندر سے لرز رہا تھا۔ "نہیں، حِرا۔ ہم بغیر ثبوت کے کسی پر الزام نہیں لگائیں گے۔ چاچا ہمارے لیے... وہ تو ہم سب کے لیے چائے لاتا ہے جب ہم دیر تک لائبریری میں پڑھتے ہیں۔"
Want to keep reading?
You've read the beginning — sign up free to unlock the full story and join the community.
Tags:#serial#teen
Sign in to like, save or comment.
Comments (0)
Loading……
Sign in to join the discussion.